ملک ریاض نے بڑا اعلان

بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض بھی کورونا کے خلاف جنگ میں عوام کی مدد کے لیے آگئے، بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے کورونا کے خلاف جنگ میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم ای) اور پی ڈی ایم اے کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو کو کورونا سمیت ہر طرح کے جراثیم سے پاک کرنے کا مشن لیے بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے بڑا اعلان کردیا۔
بحریہ ٹاون این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے سے مل کر کام کرے گا اور (آج )اتوار سے بارہ کہو میں جراثیم کش سپرے کا آغاز کیا جائے گا، بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین 
ملک ریاض نے کہاکہ بارہ کہو کو 2 روز میں جراثیم سے پاک کردیا جائے گ
<script data-ad-client="ca-pub-7272705504675360" async src="https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js"></script>

Comments

Popular posts from this blog

Can I still walk my dogs? two metre social distance rule.

پاکستان میں ایک کروڑ پچاسی لاکھ افراد بے روزگار ہو سکتے ہیں۔